گلوگار ابرارالحق کی نئی البم ’بلو ریٹرن‘ کو اے آروائی میڈ ان پاکستان کے زیر اہتمام ریلیز کردی گئی،شو میں معروف گلوکاروں نے بھی اپنی آواز کا جادو جگاکر حاضرین کے دل موہ لیے۔
ڈاون لوڈنگ اور پائریسی کے اس دورمیں اے آر وائی نے میڈان پاکستان کے جذبے کو اجاگر کرتے
ابرار الحق کے البم کی لانچنگ کے لئے لاہور کے بحریہ ٹاؤن میں ایک رنگا رنگ اورمنفرد تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں شوبز کے آسماں کے درخشاں ستاروں سمیت مداحوں کی کثیر تعداد نے
بحریہ ٹاون لاہور میں اے آر وائی کے زیر اہتمام ابرارالحق کے لائیو شو میں شائقین موسیقی کا ٹھاٹھے مارتے ہوا سمندر اپنے من پسند گلوکار کے گیتوں پر جھومتا رہا ۔شرکت کی۔ہوئے ابرارالحق کا البم بلوریٹرن ریلیز کردیا۔
No comments:
Post a Comment